42

بہتریں 5 کارٹون فلمز ہندی دبڈ

آج بات کریں گے 5 بہترین کارٹون فلمز کی جن کو دیکھ کر آپ نہ صرف ہنس ہنس کر پاگل ہو جائیں گے بلکہ ایکشن سینز کو بھی انجوائے کریں گے۔ یہ سب فلمز کی لسٹ ہماری پرسنل چائس ہے اسلئے ضروری نہیں سب اس سے اتفاق کریں۔

:رلف بریک دی انٹرنیٹ

پانچویں نمبر پر ہے رلف بریک دی انٹرنیٹ۔ اگر آپ نے اپنے بچپن میں ٹوکن گیمز کھیلیں ہیں تو آپ اس فلم سے پوری طرح لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اس میں آپ کو اپنے بچپن کا ہر کریکٹر دیکھنے مل جائے گا۔

کہانی ہے ایک گیم کے ولن کی جو اپنی ڈیلی روٹین سے پریشان ہو کر انٹر نیٹ کی دنیا میں چلا جاتا ہے۔ یہاں پر انٹرنیٹ کیسے کام کرتا ہے اور وائرس کیسے سسٹم کو خراب کرتے ہیں دیکھ کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔

:بَگ ہیرو  6

چوتھے نمبر پر آتی ہے بَگ ہیرو6۔ اگر آپ اپنی فیملی سے پیار کرتے ہیں اور آپ کو بھی ننھے منھے اور کیوٹ ہیرو اچھے لگتے ہیں تو یہ فلم آپ کے لئے ہے۔

ایک کیمپیوٹر جینئس لڑکے کا بھائی جو خود بھی ایک جیئنس ہوتا ہے وہ اچانک مر جاتا ہے اور پیچھے چھوڑ جاتا ہے اپنی ایک بہت پیاری انوینشن۔ اب وہ لڑکا اور وہ انوینشن کیسے مل کر اس کے بھائی کے قاتلوں کو ڈھونڈتے ہیں اس کو دیکھ کر آپ اپنی ہنسی اور ایموشن کنٹرول نہیں کر پائیں گے۔

:ڈیسپیکیبل می  3

تیسرے نمبر پر آتی ہے ڈیسپیکیبل می3۔ یہ فلم بچوں کے لئے بہت سپیشل ہے۔ جنہیں چھوٹے چھوٹے کارٹونز پسند ہیں اور ان کی حرکتیں بھی۔

گرو اس فلم کا ہیرو اسے اچانک اپنا کھویا ہوا امیر ترین بھائی مل جاتا ہے۔ اب یہ دونوں بھائی کیسے مل کر دھوم مچاتے ہیں یہ فنی سینز دیکھ کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ جائیں گے۔

:کَنگ فو پانڈا   3

دوسرے نمبر پر ہے کنگ فو پانڈا3۔ یہ وہ واحد فلم ہے جس کو پہلی بار دیکھنے کے بعد کافی لمبے وقت تک آپ اس سے نکل نہیں پائیں گے۔ کیوںکہ اس کے ایکشن اور اس کی کامیڈی آپ کو بیٹھے بیٹھے ہنسا دے گی۔

پانڈا جسے اپنے کھوئے ہوے پاں باپ مل گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ایک خطرناک ولن بھی آگیا ہے۔ اب کیسے پانڈا اسے اپنے کنگ فو سے ہرائے گایہ دیکھنا آپ کے لئے لوجواب لطف ہو گا۔

:دی انکریڈیبل   2

پہلی اور آخری فلم جس کو پرسنلی میں ہمیشی سے پسند کرتے آیا ہوں وہ ہے دی انکریڈیبلز۔ اگر آپ نے یہ فلم نہیں دیکھی تو ےقین کریں آپ نے کارٹونز کو دیکھا ہی نہیں۔ اس کے 2 پارٹس ہیں اور دونوں لاجواب ہیں۔ یہ ہو فلم ہے جس کو بار بار دیکھنے کے بعد بھی آپ بور نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہر بار ہنسیں گے۔

ایک پوری کی پوری فیملی جو سوپر پاور ہے کیسے لوگوں کو بچاتی ہے اور اپنی زندگی گزارتی ہے جب دنیا انہیں بین کر دیتی ہے۔ اگر آپ اس کو دیکھنے کے بعد بھی ہنس ہن کر لوٹ پوٹ نہیں ہوتے تو اپنا علاج کروائیں۔

یہ تھی ٹپ ہماری کارٹنز فلمیں۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔ پسند آنے پر اسے سبسکرائب کریں اور پیج کو لائک کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں