46

دنیا 2070 میں کیسی ہو گی؟

آپ سب میں سے کوئی انسان بھی ایسا نہیں ہوگا جو اپنا مستقبل نہیں دیکھنا چاہتا-
کیسیہو گی  ہماری دنیا 2070 ہمارے موبائل فونز ہماری ٹیکنولوجی کیسی ہوگی ہماری زمین کیسی ہوگی آپ کے پاس جو کچھ بھی ہے آپ اس سے خوش ہیں آپ بہت اچھے بہت اڈوانس زمانے میں پیدا ہوئے آپ کے پاس موبائل ہے لیپٹوپ ہے انٹرنیٹ ہیں گاڑیاں ہیں جہاں سے سب کچھ ہے لیکن یہ سارا کچھ 2070 میں کیسا نظر آئے گا جو سائنس دانوں نے اپنے اندازوں سے دنیا کے مستقبل کے بارے میں پتہ کیا ہے میں وہ سب کچھ آپ کو بتانے والا ہوں اور آپ کو بھی چاہیے کہ آپ اس چیز کو جانو-

future reality

سائنسدانوں کے اندازے کے مطابق 2070 موبائل فون بالکل ختم ہوجائیں گے کسی بھی انسان کے پاس کسی قسم کا کوئی موبائل فون نہیں ہوگا بلکہ اس کی آنکھ میں ایک کنٹیکٹ لینز لگ جائے گا جس میں وہ جو جس طرح چاھے گا دیکھ سکے گا-
کنٹیکٹ لینز جو آپ کی آنکھ کے اندر لگا ہوگا آپ اسے اپنے دماغ کے ذریعے کنٹرول کریں گے آپ اپنے دماغ میں جس طرح سوچیں گے اور اسے کمانڈ دیں گے یہ اسی طرح کام کرے گا اور 2070 میں تقریبا ہر چیز آن لائن ہوگی مطلب کے آپ ہزاروں کلومیٹر دور بیٹھ کر اپنے گھر کی لائٹ و کھڑکیوں اور دروازوں کو بند کر سکیں گے اور کھول سکیں گے اور یہ سارا کچھ اپنے دماغ سے کنٹرول کریں گے آپ کی آنکھ کے اندر لگا یہ لینس آپ کو ورچوئل ریالٹی کا بہت زیادہ مزہ دے گا-
2070 میں نوکریاں ختم ہوجائیں گی اس کی بڑی وجہ ربورٹ کا زیادہ استعمال ہے ہر قسم کی فیکٹری، مل اور کمپنی میں ربورٹس کام کرنا شروع کردیں گے اور مستقبل میں سیلاب وغیرہ بہت زیادہ ہوجائیں گے سائنسدانوں کے مطابق اس وقت سی لیول میں اضافہ ہوگا اور اور بہت خوبصورت ملک پانی میں ڈوب جائیں گے-
2070 میں انسانوں کی ایوریج عمر میں اضافہ ہوجائے گا اور انسان کی ایوریج عمر تقریبا سو سال ہو جائے گی اگر آپ ایک ایوریج نسان ہے اور آپ کا کھانا پینا سب کچھ ٹھیک ہے تو اس وقت کے لحاظ سے آپ سو سال تک زندہ رہ سکتے ہیں اس کی بہت بڑی وجہ ہے میڈیکل سائنس جس سے ہم کسی بھی بیماری کا حل بہت جلدی تلاش کر لیتے ہیں-

future reality
اور صرف کمپنیوں فیکٹریوں اور ملو میں ہیں روبوٹس نہیں کام کریں گے بلکہ روبوٹس انسانوں کے اندر انسانوں کے جسم کے اندر بھی کام کریں گے جی ہاں بھائی یہ آپ نے بالکل ٹھیک سنا آپ کے جسم کے اندر ہزاروں چھوٹے چھوٹے روبوٹس ڈال دیے جائیں گے جو آپ کے جسم میں کسی بھی بیماری کو نکال دیں گے اور آپ کے جسم کو کسی بھی انفیکشن سے بچائیں گے آپ کے جسم کے اندر جتنے بھی جراثیم ہیں ان سب کو ختم کر دیں گے اور ان روبوٹس کے اندر ایک خاص چپ لگی ہوگی جو ہمارے جسم کو کنٹرول کرے گے –
اور مستقبل میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا اور ہمیں الٹراوائلٹ ریز سے زیادہ بچنا ہوگا ورنہ اسکن کینسر ہو سکتا ہے لیکن اس وقت کینسر جیسی بیماریوں پر بہت زیادہ حد تک کنٹرول کر لیا جائے گا تقریبا 80 سال سے کم والا کوئی بھی انسان کینسر کی وجہ سے نہیں مرے گا –
future reality

مستقبل کے ہوائی جہاز آج کے ہوائی جہازوں سے بہت بہت بہت زیادہ آرام دے اور خوبصورت ہوں گے میں بڑی بڑی ایل ای ڈیز لگی ہوگی جس سے ہم آسمان کو دیکھ سکیں گے اور جہاز کا سفر زیادہ آرام دے اور مزے دار ہو گا مستقبل کی ٹیکنالوجی بہت بہت زیادہ ترقی پر ہو گی اور اڑنے والی گاڑیاں بالکل عام ہوگئی اس وقت ایکسیڈنٹ روڈ پر نہیں بلکہ آسمان میں ہونگے اور اسوقت آبادی 960 کروڑ سے بھی زیادہ ہوگی اس کی وجہ سے خوراک اور رہائش کے مسائل زیادہ ہوں گے یہ صرف سائنسدانوں کے خیال پر مبنی ھے سائنسدانوں نے اپنی کلکولیشن کے ذریعے پتہ کیا ہے کہ ہمارا مستقبل ایسا ہو سکتا ہے لیکن یہ 100% شور نہیں ہے ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ دنیا اس سے پہلے ختم ہوجائے یہ بھی سائنسدانوں کا خیال ہے اور ایسا بھی ہوسکتا ہے اس وقت ٹیکنالوجی کا نام و نشان ہی نہ رہے کچھ ایسا بینکر ہوجائے مطلب کچھ کہہ نہیں سکتی ہیں اندازہ ہے اگر دنیا اسی حساب سے اسی طرح چلتی رہی تو فیوچر میں 2070 میں یہ سارے بدلاؤ آنے والے ہیں تو میں امید کرتا ہوں کہ آپ 2070 تک زندہ رہیں اور ان چیزوں کو دیکھ سکے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں