81

ارتغرل غازی کی ہیروئین حلیمہ سلطانہ کا پریانکہ چوپڑا کو پاکستان خلاف بولنے پر کرارا جواب

ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سلطان کون ہے پاکستان میں ان دنوں تک ڈرامہ ارتغل غازی کے چرچے عام ہیں چھوٹا بڑا ہر کوئی اس ڈرامے کو ذوق و شوق سے دیکھ رہا ہے وزیراعظم عمران خان کا مشہور ڈرامہ اردگرد سے نشر کیا جا رہا ہے جو چینل پر نہیں دیکھ پا رہا ہوں یوٹیوب پر دیکھ کر اپنا شوق پورا کر رہا ہے ویسے تو ڈرامے کا ایک ایک کردار اپنی مثال آپ ہے لیکن ڈرامے کی ہیروئن حلیمہ سلطان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ اداکارہ کے حسن نے بھی سب کو اپنا گرویدہ کرلیا ہے اس لئے مدعی بھی جانا چاہتے ہیں کہ اصل میں ارتغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ کا نام اسرابلچک ہے جو کہ 14 اکتوبر 1975 کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پیدا ہوئیں انہوں نے انٹرنیشنل یونیورسٹی استنبول سے شعبہ بین الاقوامی تعلقات میں تعلیم حاصل کی ۔حال ہی میں استنبول کی یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں

اسرا بلجیک نے اپنی اداکاری کا آغاز ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے کیا اس ڈرامے کے پانچ سیزن ہے۔ انہوں نے ارطغرل غازی میں 2014 سے 2018 تک کام کیا ہے ارتغل غازی کی اس اداکار کا شمار ترقی کے مقبول ترین اداکاروں میں ہونے لگا اپنی جاندار اداکاری کے باعث بہترین اداکارہ کے کئی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں اس طرح کی پاکستان میں مقبولیت میں بھی روز بروز اضافہ ہورہا ہے انسٹاگرام پر بھی اس
طرح کے پاکستانی فالورز میں اضافہ ہوا ہے۔

https://www.instagram.com/p/0ImzqrTbjo/

بہت سارے پاکستانی فالورز اثرا بلیجک کو اصل زندگی میں بھی حلیمہ سلطانہ کی طرح ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔وہ اس بات کو سمجھنے کو تیار نہیں کہ انہوں نے صرف ایک ڈرامے میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کیا ہے۔بالکل اسی طرح وہ اور کئی ڈراموں میں مختلف کردار ادا کرتی رہتی ہیں۔بہت سے لوگ اس طرح بلجیک کو انسٹاگرام پر پورے کپڑے پہننے اور باپردہ رہنے کی تلقین بھی کرتے نظر آرہے ہیں۔

اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں موڈلنگ کی دنیا میں بھی ان کے حسین اور منفرد انداز کو سراہا جاتا ہے اداکارہ اس وقت کرائم ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں 2014 میں اداکارہ اسرا بلجیک کی ایک فٹبالر کے ساتھ محبت کی خبریں عام ہوئیں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ گھومتے پھرتے نظر اور 2019 میں دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی.آئے اور پھر 2017 میں محبت کا رشتہ شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔

 بالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ میں خیر سگالی کی سفیر پریانکا چوپڑا کو گزشتہ سال جنگ کی حمایت پراسرانے تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔ انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا تھا کہ محب الوطن ہونے کا مقصد یہ نہیں کہ جنگ کو بڑھاوا دیا جائے۔ خیر سگالی کے سفیر ہونے کی حیثیت سے آپ کو اس بحث کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا  مسلمان لڑکی کے ساتھ  توہین آمیز رویہ پر بھی تنقید کی۔

ڈرامہ ارتغل غازی کو امریکن ٹی وی کے ایک مشہور ڈرامہ گیم آف تھرون کے ساتھ تشبیہ دیتے ہوئے ترکی کا گیم آف تھرون بھی کہا جاتا ہے ڈرامہ کو تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات کے حوالے سے انتہائی اہمیت حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں