ہالی وڈ کی 5 زبر دست فلمیں

ہالی وڈ کی 5 بہترین موویز جو جب عید یا کسی بھی فیسٹیول میں جب ٹی وی پہ آتی ہیں تو ہمارے فیسٹیول میں چار چاند لگ جاتے ہیں اور سب سے بڑی گڈ نیوز یہ موویز ہندی میں موجود ہیں اور دوسری یہ ساری موویز انٹرنیٹ پر فری میں موجود ہیں ۔

:کنگ کانگ

best hollywood movies of all time

لسٹ کی سب سے لمبی فلم کنگ کانگ جو 2005 میں ریلیز ہوئی تھی اس جیسی فلم دیکھنے کے بعد اس کا اثر دماغ سے نکالنے کے لیے کم سے کم تین سے چار بار اسے پھر سے دیکھنا پڑتا ہے۔

یہ سٹوری ہے ایک گروپ کی جو جنگل میں ایک بڑے سےبندر کو پکڑنے جاتے ہیں تا کہ وہ اسے پکڑ کر نیو یارک میں لاسکیں اور بہت سی شہرت اور پیسہ کما سکیں۔ کیا وہ اس میں کامیاب ہو پاتے ہیں اس کے لئے یہ فلم دیکھیں۔

 

 

:دی میٹریکس

best hollywood movies of all time

اگلی فمل کا نام ہے دی میٹریکس۔ یہ وہ فلم ہے جس کو آپ سب نے اپنے بچپن میں ایک نہ ایک بار لازمی دیکھا ہی ہو گا۔ یہ سب لوگوں کے بچپن کی وہ ملم تھی جس کے ایکشن سینز ہم اپنے سکول میں دوستوں کے ساتھ انجوائے کرتے تھے۔

تھامس اینڈرسن ، ایک کمپیوٹر پروگرامر ، ان طاقتور کمپیوٹرز روبوٹس کے خلاف زیرزمین جنگ لڑتے ہیں جنھوں نے میٹرکس نامی سسٹم میں اپنی پوری دنیا قائم کرلی ہے۔اس فلم کے ایکشن سینز لازوال ہیں اور یہ اسی بدولت جانی جاتی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں  سعودیہ عرب ارتغل غازی کو پاکستان میں کیوں بند کروانا چاہتا ہے۔

 

:میڈ میکس فیوری روڈ

best hollywood movies of all time

میڈ میکس فیوری روڈ ایکشن کی دنیا کا سر تاج بادشاہ ہے۔ کیا ہے جو اس فلم میں آپ کو نہیں ملے گا۔ ایکشن ، رومانس، تھرلڑ سب کچھ۔ اس کے پہلے 2 پارٹ بھی ہیں لیکن وہ اتنے مشہور اور اچھے نہیں ہیں جتنا یہ پارٹ ہوا۔

نیو کلیئر حملے کے بعد، اس میں بچ جانے والا ایک جنگجو ایک گروپ کو جوائن کرتا ہے جن کا کام ایک ظالم سے لڑنا ہے جو اب زمین میں بچ جانے والے پانی کو کنٹرول کرتا ہے۔

 

 

 

:دی ڈارک نائٹ

best hollywood movies of all time

اگر آپ ہالی وڈ فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں تو آپ کرسٹوفر نولن کو جانتے ہی ہوں گے۔ یہ ایسی فلمیں بنانے کے لئے مشہور ہیں جو جس کو دیکھنے اور سمجھنے کے لئے آپ کو فزکس میں ماسٹر کرنا پڑتا ہے۔ ایسی ہی ایک فلم ہے دی ڈارک نائٹ۔

اتحادیوں کے لیفٹیننٹ جم گورڈن, ڈی اے ہاروی ڈینٹ کی مدد سے ، بیٹ مین گوتم شہر میں جرائم پر ایک سخت پہرہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ لیکن جب ایک نوجوان مجرم اپنے آپ کو جوکر کہتا ہے اچانک اس شہر کو افراتفری میں ڈال دیتا ہے۔ کس طرح بیٹ مین اس جوکر کو روکتا ہے اس کو دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں  پب جی کو پاکستان میں بین کرنے کا نوٹس. یہ گیم موت کا سبب کیسے بنی؟

 

:ٹائی ٹینِک

best hollywood movies of all time

ٹائی ٹینک ہر تیس دسمبر کو یہ مووی ٹی وی پہ آتی ہے ہم دیکھتے ہیں اور اس کے بعد نیا سال شروع ہوتا ہے اگر ایزی ایگزامپل سے سمجھے تو جیسے بولی وڈ کے اندر شولے کلاسک ہے ویسے ہی ہولی وڈ کے اندر ٹائی ٹینک کلاسک ہے۔

سترہ سالہ روز کا تعلق ایک امیر گھرانے سے ہے اور اس کی شادی ہونے والی ہے۔ جب وہ ٹائٹینک پر سفر کرتی ہے توایک فنکار جیک ڈاسن سے ملتی ہے ، اور اس سے محبت کرنے لگتی ہے۔

 

امید کرتے ہیں آپ کو یہ لسٹ ضرور پسند آئیں گی۔ اگر پسند آئے تو ویب سائٹ کو سبسکرائب کریں اور فیس بک پیج لائک کریں۔